ہمارا سفر اس خیال کے ساتھ شروع ہوا کہ پاکستان کے شور شرابے والے شہروں میں ہر فرد کے لیے بہترین ڈرائیورز اور بہترین سفر مختص کیا جائے. سڑکوں کی سست ٹریفک اور خراب سمت شناسی سے چھٹکارا پانے کے لئے مائی لفٹ اس مقصد کے ساتھ آگے آیا ہے کہ ایک تیز رفتار سہولیات فراہم کرے. کامیابی سے اکیلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں خوش کسٹمرز بنانے کے ساتھ ساتھ مائی لفٹ اپنے چینل کو پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں جیسا کہ لاہور میں بڑھانے کا منتظر ہے. 

مائی لفٹ ایک کار کے سفر کی سہولت ہے جو لوگوں کو آسانی سے آرام اور تحفظ کے ساتھ ان کی منزل تک لے جاتا ہے. یہ ایک پلیٹ فارم ہے جو ہر روز اپنے ارد گرد لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے کام کرتا ہے. کیا آرام دہ سواری کا نہ پائے جانا پریشان کن نہیں ہے؟ ہم آپ کی آسان، تیز اور آرام دہ سواری ڈھونڈنے کی ضروریات کو سمجھتے ہیں. اس لیے مائی لفٹ وہ سہولیات مہیا کرتا ہے جو آج کی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگ ہیں اور لوگوں کے لیے آسان بناتا ہے. 

کیا آپ کے پاس انٹرنیٹ ہے؟ سواری بک کریں! انٹرنیٹ نہیں ہے؟ کوئی مسئلہ نہیں! ہم نے ایک ایسا نظام بنایا ہے جہاں ہر کوئی مائی لفٹ کی سہولیات حاصل کر سکتا ہے. ہمیں کال کریں اور آپ اپنی سواری اپنی دہلیز پر پائیں گے. ہر شخص آرام دہ سواری  کی خواہش رکھتا ہے اور ہر کوئی اسے بک کر سکتا ہے. انٹرنیٹ کی رسائی کے ساتھ یا بغیر سواری بک کریں ہم نے یہ آپ کے لیے آسان بنا دیا. جس وقت بھی آپ چاہیں ہم معیاری اور پیشہ وارانہ سہولیات فراہم کرتے ہیں. ہمارا تیزی سے بڑھتا ہوا وفادار کسٹمرز کا نیٹ ورک ائیرپورٹ سے لینے، گروسری تک چھوڑنے،طبی تقرری یا ہسپتال تک جانے،سیاحت کے لیے گھومنے پھرنے اور شہر میں یادگار دن اور راتوں سے لے کر ہر چیز کے لیے ہم پر انحصار کرتے ہیں. ہمارے کسٹمرز کے لیے بنیادی نکات ہیں:

ہم منفرد ہیں!

ہماری کمپنی کی انفرادیت کمپنی کے کال سینٹر میں واقع ہے جو کہ شہروں میں ہر جگہ چند میل کی رینج میں پائے جاتے ہیں. ہمارے تمام سینٹرز ایک نظام کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں جو کہ نہ صرف نظام کی تاثیر بلکہ مسافروں اور ڈرائیوروں کے تحفظ کو بہتر کرتا ہے اور آپ براہ راست کال کر کے اپنی کیب بک کر سکتے ہیں.

Our Services

ہم کیا کرتے ہیں؟

ہلچل مچانے والے شہر میں معمول کے راستے اعصابی خرابی کر سکتے ہیں خاص طور پر جب آپ اپنی ٹرانسپورٹ کو لے کر غیر یقینی ہوں. مائی لفٹ اپنے کسٹمرز کو مقامی تکلیف، بلا روک ٹوک نقل و حمل سے دور رکھنے کے لیے بناء پریشانی کے کار بکنگ کی سہولیات کو یقینی بناتا ہے اور آپ کو آرام میں رکھنے کے لیے قابلِ برداشت سواریاں مہیا کرتا ہے. کار بک کریں اور ہم مختصر وقت میں ایک کار آپ کی دہلیز پر بھیجیں گے. آپ کو اپنی اگلی آفس میٹنگ یا لیکچر کے لیے دیر نہیں ہو گی کیونکہ مائی لفٹ کے ساتھ آپ لیٹ نہیں ہو سکتے. ہمارے کیپٹنز سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ جگہ پر وقت اور مقام کے عین مطابق ہوں گے. مزید یہ کہ، سمت شناسی ان کی خاصیت ہے اور وہ آپ کو بھاری ٹریفک کے راستوں سے نکال دیں گے.

مائی لفٹ اکیلا پاکستان میں آسان نقل و حمل کی سہولیات چلاتا ہے جو آپ کو آپ کی منزل میں تیزی سے پہنچنے میں مدد دیتی ہے اور ڈرائیو کرتے ہوئے آپ کو کمانے دیتی ہے. ہم شہر میں کہیں بھی تیز، محفوظ اور آرام دہ سواری مہیا کر کےلوگوں کی زندگیوں کو آسان بناتے ہیں. صرف ایک فون کال کے ساتھ آپ اپنی گاڑی حاصل کر سکتے ہیں جو ٹھیک آپ کے گھر کے باہر رکے گی. مائی لفٹ آپ کو شہر میں کہیں بھی لے جائے گی اور یہ پریشانی سے آزاد سواری کا لطف اٹھانے کا موقع دیتی ہے. اپنے اگلے ٹرپ کے لیے ہماری ویب سائٹ پر گاڑی بک کریں یا ہمارے یو اے این پر کال کرہں.

اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنے کیپٹنز کے تحفظ کو بھی یقینی بناتے ہیں. ہمارے لیےمائی لفٹ کے کیپٹنز صرف کمانے کے لیے ڈرائیو نہیں کرتے بلکہ وہ ہمارا حصہ ہیں جو ہمیں بڑھنے میں مدد دیتے ہیں. اسی وجہ سے ہم ان کی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ آرام دہ ماحول میں گاڑی چلا رہے ہیں. کوئی بھی مسئلہ جس کا سامنا انہیں کرنا پڑے وہ ہمارا مسئلہ ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے حل کریں.

چاہے آپ کو اپنے گھر، دفتر یا سکول کے لیے سواری چاہئیے ہم کم سے کم وقت میں آپ تک پہنچ جائیں گے.

ہماری خدمات عام کار بکنگ کے بر عکس ہیں. صرف پک اینڈ ڈراپ کی سہولت مہیا کرنے کی بجائے ہمارا مقصد ایک آرام دہ سواری کے ساتھ محفوظ، پیشہ وارانہ ماحول کو یقینی بنانا ہے. ہمارے تحت کام کرنے والی تمام گاڑیوں کو صاف رکھنے اور مکمل فعال رکھنے کی ضمانت ہے.

طریقہ کار

ہمارا طریقہ کار آپ کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جس سے آپ زیادہ سے زیادہ ہماری قابل برداشت اور آسان سواریوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. یہ ہمیں آپ سے رابطہ کرنے کا اختیار دیتا ہے اور آپ کم وقت میں سواری بک کر سکتے ہیں. ہم مائی لفٹ میں محفوظ اور قابلِ اعتماد سواری پر یقین رکھتے ہیں. ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہم جدید اور محفوظ ہیں جن سے ہم چھوٹی سی بھی تکلیف سے بچنے کے لیے ہر سواری پر نظر رکھ سکتے ہیں. ہمارے ڈرائیورز شہر کے گرد اپنا راستہ جانتے ہیں اور وہ آپ کو جلد وہاں سے لے جائیں گے. ادائیگی کے طریقے کار آسان ہیں اور بغیر کسی غلط فہمی کے رقم کا حساب کتاب کیا جاتا ہے. یہاں تک کہ آپ پہلے سے بک کی گئی سواریوں کی ادائیگی اپنے ڈرائیور کو کارڈ کے ذریعے کر سکتے ہیں.

آپ ہماری ویب سائٹ پر جا کر یا ہمارے نمبر پر فون کر کے اپنی سواری بک کر سکتے ہیں. اپنی سواری چند منٹوں میں حاصل کریں اور آسانی سے اپنی منزل تک کا سفر کریں.

اولین مقصد

اپنا سفر دو جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی سے شروع کرنے کے بعد مائی لفٹ کا اولین مقصد پاکستان میں قومی برانڈ کی پہچان قائم کرنا ہے اور مقامی لوگوں کے لیے مزید سہولیات کو ترقی دینا ہے. ایک قومی کمپنی کی بناء پر ہمارا مقصد پاکستان میں سہولیات اور مالی اعانت کی سرمایہ کاری کرنا ہے اور مقامی لوگوں کے لیے وسائل کو مزید مستحکم کرنا ہے. کثیرالقومی کمپنیاں جو ہم سے مالی اعانت کماتی ہیں وہ باہر کے ملکوں میں سرمایہ کاری کرتی ہیں ہمارا اولین مقصد ایک پلیٹ فارم قائم کرنا ہے جو مائی لفٹ کے اندر کے ساتھ ساتھ باہر کے لوگوں کی مدد کر سکے.

ہمیں کیوں منتخب کیا جائے؟

اس کی خدمات جڑواں شہروں میں شروع کی جا چکی ہیں اور مائی لفٹ پاکستان کو اپنی خدمات سے فائدہ پہنچانے اور اپنے کسٹمرز کو زیادہ سے زیادہ قدر فراہم کرنے کی طرف دیکھ رہا ہے. اس کا بنیادی مقصد پاکستان کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا ہے اور اعتبار اور قابل اعتماد قومی برانڈ کے نام سے پہچان حاصل کرنا ہے. پاکستانی کمپنی کے طور پر ہم مقامی ضروریات اور لوگوں کی بنیادی ضرورتوں کو سمجھتے ہیں. ہم کسی کے لیے بھی کسی بھی وقت سفر کرنے کے لیے ہر روز اپنی کار کی خدمات کو بہتر کرنا جاری رکھتے ہیں.

شہری زندگی میں مستقل سفر کی ضرورت ہوتی ہے اور بہتر طریقہ کیا ہے اگر آپ سفر کا سوچیں اور وہ محفوظ اور آرام دہ نہ ہو؟ ہم یقین رکھتے ہیں کہ آپ کی منزل جو بھی ہو فرق نہیں پڑتا، ہر کوئی دباؤ سے آزاد سفر کا حق رکھتا ہے.مائی لفٹ اپنے کسٹمر کے لیے بےمثال کار بکنگ کی سہولیات فراہم کرتا ہے جو کہ محفوظ، آرام دہ اور بناء پریشانی کے سواریوں کا عہد کرتی ہیں.

کسٹمر پرائیویسی

کسٹمر پرائیویسی ہماری ترجیح ہے. ہم ذاتی ڈیٹا (سمیت نمبر) شئیر نہیں کرتے خاص طور پر کیپٹن کے ساتھ کالز کیپٹن کی طرف جانے کی بجائے متبادل تبادلے سے موصول کی جاتی ہیں. سکیورٹی اعتماد کا معاملہ ہے ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کسٹمر کی معلومات کسی کے حوالے نہ کی جائیں