آپ آسان طریقوں سے کیب آڈر کر سکتے ہیں.آپ ان کے ذریعے گاری آڈر یا بک کر سکتے ہیں.
سائٹ پر بکنگ
کال پر بکنگ
موبائل اپلیکیشن سے بکنگ
ہماری سائٹ/نمبر پر آپ کے دئیے ہوئے پتے سے مطلوبہ کار کم وقت میں آپ تک پہنچ جائے گی. کسٹمر کی آسانی کے لئے ہم نے ان لوگوں کے لئے جو انٹرنیٹ کی رسائی سے پریشان اور یہاں تک کے ان لوگوں کے لئے جن کا کم وقت میں اپنی منزل پر پہنچنا ضروری ہے، اس خاص بکنگ کے نظام کا انتخاب کیا ہے.
سب سے آسان سہولت ہماری چوبیس گھنٹے اور سات دن کار کی دستیابی ہے. ہماری ہیلپ لائن اور کال سینٹر دن میں چوبیس گھنٹے اور ہفتے میں سات دن چلتے ہیں. آپ شہر میں جہاں بھی ہوں فرق نہیں پڑتا، مائی لفٹ ہمیشہ کم وقت میں آپ کی جگہ پر پہنچ جائے گی.